Reg: 12841587     

وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔

واشنگٹن روانگی سے قبل اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام پٹری سے اتارا، یہ ہماری معیشت کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ خوشی ہے کہ تین سال بعد ای سی ایل سے نام نکلا ہے، راستے میں لندن میں اپنے قائد نواز شریف سے ملاقات کا موقع بھی ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

The Rochdale Football Association Club, in collaboration with the Rochdale Council of Mosques, hosted an Iftar dinner for the Rochdale community at Rochdale Football Club.

Next Post

پشاور اور باڑہ میں پولیس پوسٹوں پر حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

Related Posts
Total
0
Share