Reg: 12841587     

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، 121 ہائبرڈ بسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ 121 ہائبرڈ بسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ ہو گئی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا کہ بسیں 18 روز میں کراچی پہنچ جائیں گی، صوبائی حکومت چین سے مجموعی طور پر 250 جدید بسیں منگوا رہی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے بتایا کہ ان 250 بسوں میں سے 240 کراچی اور 10 بسیں لاڑکانہ میں چلائی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

مٹیاری: سڑک پرگرے تیل کے باعث مزدوروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، ایک شخص ہلاک،21 زخمی.

Next Post

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں شامل،صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

Related Posts
Total
0
Share