Reg: 12841587     

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی غائب، علاقہ مکینوں کا احتجاج

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی غائب ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،

ذرائع کے مطابق کیماڑی بھٹہ ویلیج ،گلشن اقبال بلاک ٹین اے،ایف بی ایریا سمیت کئی علاقے بجلی سے محروم،ہیں۔

بجلی کی بندش کے خلاف کراچی شاہین کمپلیکس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج  کیا  ٹاور جانےوالی سڑک بلاک کردی تاہم کچھ دیر بعد احتجاج ختم  کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

لندن: بلاول کی نواز شریف کی دعوتِ افطار پر ان کی رہائش گاہ آمد، سیاسی امور پر بات چیت

Next Post

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا

Related Posts
Total
0
Share