Reg: 12841587     

لاہور: مسلم ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور:  مسلم ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مسلم ٹاؤن بی بلاک میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو واردات کے بعد فرارہورہے تھے کہ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

اس دوران پولیس اور  ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دوسرا ڈاکو زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا،۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوکی شناخت فہیم اور گرفتار ڈاکو کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

Next Post

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اپنےخلاف متوقع فیصلےپر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شرجیل میمن

Related Posts
Total
0
Share