Reg: 12841587     

چین نے دہشتگردی کو انسانیت کا مشترکہ دشمن اور عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

چین کا کہنا ہے کہ دہشتگردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے اورعالمی امن و سلامتی کیلئےے سنگین خطرہ ہے۔

چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ دہشتگردی تمام ملکوں کیلئے ایک چیلنج ہے۔

پیپر میں واضح کیا گیا کہ قومی حقائق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انسانیت کی مشترکہ اقدار پر مبنی انسدادِ دہشتگردی کے طریقہ کار اقوام متحدہ کے اُصولوں پر کاربند ہوتے ہیں، وہی طریقے عالمی کوششوں کا حصہ ہیں۔وائٹ پیپر کے مطابق چین نے انسدادِ دہشتگردی کیلئے ہمیشہ قانونی راستوں کو اپنایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

اسرائیلی فوجی غزہ میں غیرقانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں مارے گئے: امریکی میڈیا کی تصدیق

Next Post

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران ہنگامہ آرائی، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

Related Posts
Total
0
Share