Reg: 12841587     

‘عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں، دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں’

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔

احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں، جتنی خدمت گزشتہ ادوار میں کی اس سے دگنی خدمت نہ کریں تو میرا نام شہبازشریف نہيں۔

انہوں نے بلاول کی طرف سے جنوبی پنجاب میں اسپتال نہ بنانے کے الزام پر جواب میں کہا کہ یہ مظفر گڑھ کا اسپتال ہم نے نہیں بنایا تو کیا آپ نے بنایا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

کوئٹہ کے نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

Next Post

کراچی: انٹر آرٹس سال اول کے نتائج میں 80 فیصد طلبہ ناکام

Related Posts
Total
0
Share