Reg: 12841587     

نگران حکومت کو انتخابات سے قبل 2 بڑے دھچکوں کا سامنا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: نگران حکومت کو دو بڑے دھچکوں کا سامنا کرنا پڑگیا کیونہ حکومت اگلے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کی نجکاری اور  ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ نہیں کر پائے گی۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت اگلے عام انتخابات سے قبل قومی پرچم بردار کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اور  ممکنہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کرنے سے قاصر  رہے گی۔

ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی آخری تاریخ 15مارچ 2024 تک بڑھا دی گئی جیساکہ اس سے قبل نگران سیٹ اپ کی مدت میں آگے بڑھنے کی کوششیں جاری تھیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگران حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے باز  رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے یہ معاملہ آئندہ حکومت پر چھوڑ دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید

Next Post

ایپل واچ کی مدد سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے پرواز میں بزرگ خاتون کی جان بچالی

Related Posts

On the occasion of Eid-ul-Adha, MNA Chaudhry Armaghan Subhani, Sialkot District President Chaudhry Tariq Subhani and Chaudhry Jameel Khush Akhtar Subhani, family members of businessman and journalist Khalid Chaudhry who came from the UK and people from all over the region were present at Wario House (Vario village). meeting

Sialkot (Tehsil Reporter Afaq Ahmed) This series has been going on since 1988, people from all over Sialkot…
Read More
Total
0
Share