Reg: 12841587     

پی بی 32: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کامیاب ہوگئے

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئےبلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی کامیاب ہوئے۔صادق سنجرانی نے 18 ہزار 802 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور ان کے مد مقابل جے یو آئی (ف) کے رہنما میر امان اللہ نوتزئی 17ہزار 9 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

پی ایس ایل 9: ٹرافی کی رونمائی کب اور کہاں ہوگی؟

Next Post

انتخابی نتائج میں تاخیر اور شہریوں کی سلامتی کے درمیان موبائل سروس کی معطلی کا انتخاب واضح تھا: وزیر داخلہ

Related Posts
Total
0
Share