Reg: 12841587     

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔

کراچی میں اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہوا 13کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  چل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

انتخابی نتائج میں تاخیر اور شہریوں کی سلامتی کے درمیان موبائل سروس کی معطلی کا انتخاب واضح تھا: وزیر داخلہ

Next Post

9 مئی واقعات: شیخ رشید کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم

Related Posts

Commercial Trade Secretary Chaudhary Muhammad Akhtar at Pakistan Consulate organized the Mango Festival at Market Street Manchester City Center in collaboration with UKPCCI,
which was attended by many communities apart from political and social entrepreneu

Manchester (Reporting by Arif Chaudhary) Consul General Tariq Wazir and Commercial Trade Secretary Chaudhary Muhammad Akhtar in Pakistan…
Read More
Total
0
Share