Reg: 12841587     

شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنیوالوں کیلئے نور بخاری کا پیغام

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت پر ان کی پوسٹ پر نامناسب تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق نور بخاری کے شوہرعون چوہدری نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 128

شوہر کی کامیابی کے بعد نور بخاری کی سوشل میڈیا پوسٹس پر صارفین نے غیر اخلاقی تبصرے کیےجس پر نور  نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایسے کمنٹس کرنے والوں کو جواب دیا۔

سے کامیابی حاصل کی، انہوں نے  پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کو شکست دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

9 مئی واقعات: شیخ رشید کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم

Next Post

انتشار موزوں نہیں، دعا ہے انتخابات ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی لائیں: آرمی چیف

Related Posts
Total
0
Share