Reg: 12841587     

قوم پرستوں کو پارلیمنٹ سے باہر رکھ کر وفاق کی جڑیں کھوکھلی کی جا رہی ہیں: مالک بلوچ

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

نیشنل پارٹی کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ قوم پرستوں کو پارلیمنٹ سے باہر رکھ کر وفاق کی جڑیں کمزور کی جا رہی ہیں۔

تربت میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ  کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن بوگس ووٹ نکال کر نیشنل پارٹی کی جیتی ہوئی سیٹیں واپس کرے۔

انہوں نے کہا کہ قوم پرستوں کوپارلیمنٹ سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، اس طرح کےالیکشن کروا کے وفاق کی جڑیں کھوکھلی کی جا رہی ہیں، الیکشن کمائی کا ذریعہ بن جائیں تو جمہوریت اور  وفاق مضبوط نہیں ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے

Related Posts

On the occasion of Eid-ul-Adha, MNA Chaudhry Armaghan Subhani, Sialkot District President Chaudhry Tariq Subhani and Chaudhry Jameel Khush Akhtar Subhani, family members of businessman and journalist Khalid Chaudhry who came from the UK and people from all over the region were present at Wario House (Vario village). meeting

Sialkot (Tehsil Reporter Afaq Ahmed) This series has been going on since 1988, people from all over Sialkot…
Read More
Total
0
Share