Reg: 12841587     

مریم نواز نے صوبہ سنبھالنے کی تیاریاں شروع کردیں، سرکاری محکموں سے بریفنگ

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

راولپنڈی: پنجاب کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کو سنبھالنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

مریم نواز نے مختلف سرکاری محکموں سے بریفنگ لینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے، سب سے پہلےچیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صحت علی جان نے مریم نواز کو بریفنگ دی جب کہ جمعہ کو سیکرٹری سی این ڈبلیو، سیکرٹری ایکسائز اور محکمہ تعلیم کے دونوں سیکرٹریوں نے نامزد وزیر اعلی کو بریفنگ دیں، آج مزید محکموں کے سیکرٹری بریفنگ دیں گے جس کے بعد نئی حکومت کیلئے ورکنگ پالیسی سازی کی جائے گی۔

صوبائی کابینہ میں شمولیت کیلئے راولپنڈی سے منتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے لابنگ شروع کردی ہے۔

ادھر نئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی پنجاب کی بیورو کریسی میں بھی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق لسٹیں تیار کی جارہی ہیں  اور(ن) لیگ کی سابقہ حکومت میں اہم عہدوں پر فائز افسران کو ترجیح دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

Next Post

الزامات لگانے پر سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کیخلاف 4 کارروائیاں ہوسکتی ہیں

Related Posts
Total
0
Share