Reg: 12841587     

جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر پیوٹن نے کیا جواب دیا؟

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر روس کے صدر پیوٹن نے معنی خیز جواب دیدیا۔

امریکا کے صدر بائیڈن نے کیلی فورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر پیوٹن کو پاگل ڈیش کا بچہ کہا تھا۔

روس کے صدر پیوٹن سے صحافی نے اس بارے میں ردعمل جانا تو پیوٹن نے کہا کہ جو کچھ بائیڈن نے کہا ہے اس کی بنیاد پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ امریکی صدر سے متعلق ان کی رائے درست تھی کیونکہ بائیڈن یہ نہیں کہہ سکتے کہ ولاد تم نے بہت اچھا کام کیا ہے، تم نے ہمارا ہاتھ بنٹایا ہے۔

 پیوٹن نے مزید کہا وہ سمجھ سکتے ہیں کہ امریکا میں اس وقت کیا داخلی سیاست ہے، اسی لیے وہ چاہتے ہیں کہ بائیڈن ہی دوبارہ صدر بنیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ قراقرم دو روز بعد عارضی طور پر کھول دی گئی

Next Post

مسلم لیگ ن کی مریم نوازکےسوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

Total
0
Share