Reg: 12841587     

لاہور: بیرون ملک سے آئے خاندان سے ڈاکو 33 لاکھ سے زائد رقم اور زیورات لوٹ کر فرار

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

لاہور کے علاقے نشترکالونی میں بیرون ملک سے آئے خاندان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

 پولیس کے مطابق 3 ڈاکو فیملی سے 33 لاکھ روپے سے زائد رقم اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ متاثرہ شہری ندیم شیخ کی درخواست پر  درج کر لیا گیا ہے تاہم ملزمان اب تک گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔

شہری کی جانب سے درج ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ایک ملزم نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی اور ملزمان کی گاڑی پر پولیس والی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی، ملزمان نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔

شہری کی جانب سے درج ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ایک ملزم نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی اور ملزمان کی گاڑی پر پولیس والی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی، ملزمان نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

اسرائیل کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان

Next Post

بلوچستان: طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش و برفباری جاری، مختلف علاقوں میں بجلی غائب

Related Posts
Total
0
Share