Reg: 12841587     

(ن) لیگ ایم کیو ایم کو پورٹ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر رضا مند ہوگئی

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کی خواہش پر اسے پورٹ اینڈ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر حامی بھر لی ہے جب کہ ایم کیو ایم پاکستان  رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے دونوں وزیروں کے نام دے گی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، سید امین الحق اور جاوید حنیف میں سے دو کے نام فائنل کیے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی

Next Post

نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے: خواجہ آصف

Related Posts

سنیئر رہنماء مسلم لیگ ن چوہدری کریم یوسف المعروف مولوی شکور کے آفس سیالکوٹ میں سیاسی و کاروباری شخصیت اور پی پی 45 سیالکوٹ مقصود احمد بٹ عمیر احمد بٹ کی خصوصی ملاقات ہوئی

(خصوصی رپورٹر) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے قریبی و مخلص ساتھی اور سنیئر رہنماء…
Read More
Total
0
Share