Reg: 12841587     

نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے: خواجہ آصف

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ  نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے۔

 پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہنسی آتی ہے کہ وہ لوگ مطالبے کرتے ہیں جنہوں نے پانچ پانچ جماعتیں تبدیل کی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

(ن) لیگ ایم کیو ایم کو پورٹ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر رضا مند ہوگئی

Next Post

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

Related Posts
Total
0
Share