Reg: 12841587     

کراچی میں نشئی آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ سے ایک ہلاک

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

کراچی:کلاکوٹ غریب شاہ مزار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2  زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں نے اپنے بیان مں بتایا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوئے

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت مسلم بلوچ کے نام سے ہوئی، ہلاک اور زخمی افراد نشے کے عادی ہیں جو آپس میں لڑپڑے اورکسی ایک کے پاس پستول تھی جس نے فائرنگ کردی۔

پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں ثاقب اور طفیل شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

دی ہنڈریڈ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

Next Post

پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، 322 مسافر عمان میں موجود

Related Posts
Total
0
Share