Reg: 12841587     

کاروباری شخصیت مقصود احمد بٹ نےسید علی الحق شہید رحمۃ اللہ علیہ المعروف حضرت امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دربار اقدس پر حاضری دی

سیالکوٹ خصوصی رپورٹر

سیالکوٹ کی معروف بین الاقوامی سیاسی و کاروباری شخصیت مقصود احمد بٹ نے ساتھیوں سمیت سید علی الحق شہید رحمۃ اللہ علیہ المعروف حضرت امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دربار اقدس پر چادر چڑھائی، حاضری دی اور فاتحہ پڑھی

سیالکوٹ میں یہ دربار سید علی الحق شہید رحمۃ اللہ علیہ المعروف حضرت امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے بہت پرانا اور مشہور ہے
راجہ سل کے سالے (بہمن) کے ھاتھوں سجدہ نماز کی حالت میں آپکی شہادت ہوئی

سیالکوٹ میں اس دربار امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین ڈاکٹر سید مزمل حسین شاہ،سید ناصر حسین شاہ، حاجی عمران اور محسن نقوی نے سیاسی و کاروباری شخصیت مقصود احمد بٹ اور انکے ساتھیوں جن میں حاجی محمد یوسف،عبدالمجید بٹ،علی محمد کو دربار امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ پر خوش آمدید کہا اور انکساتھ دربار عالیہ امام صاحب پر حاضری دی
مقصود احمد بٹ اور انکے ساتھیوں کو دربار امام صاحب کی چادروں کا تحفہ بھی پیش کیا
اور ملک پاکستان و امت مسلمہ کی بھلائی و خوشحالی کے لیے دعا فرمائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

Next Post

راچڈیل کونسل آف مساجد کی ماہانہ میٹنگ جامع مسجد چشتیہ امام مسجد عرفان چشتی کی صدارت میں منعقد ھوئ

Related Posts
Total
0
Share