Reg: 12841587     

پشاور: بچوں کے ساتھ زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

پشاور  سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم کے زیر استعمال ڈیوائسز سے بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد کر لی گئی ہے، گینگ بچوں کو گن پوائنٹ پر پکڑتے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیوز بناتے تھے۔

اس کے علاوہ ملزمان ویڈیوز وائرل کرنےکی دھمکی دے کر بچوں کا مزید استحصال کرتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

والدین کی عدم توجہی،کراچی کے کمسن بہن بھائی کورونا وائرس کے بعد سے اسکول نہیں گئے

Next Post

برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت انیل مسرت -نبیل مسرت اور علی منور کے والد محترممیاں منور حسین اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Related Posts
Total
0
Share