(خصوصی رپورٹر)
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ایوان صدر کی اعلی بیورو کریسی کو تبدیل کر نے کا اصولی فیصلہ
پرنسپل سیکرٹری اور ملڑی سیکرٹری سمیت کئی اہم افسران کو تبدیل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق لیگل ایڈوائزر پنجاب سے لیا جائے گا۔ذرائع
پنجاب سے دو اہم سیاسی رہنما قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن میں سے ایک کو گورنر پنجاب اور دوسرے کو صدر ہاؤس میں اہم عہدے پر فائز کیا جائے گا۔ذرائع پنجاب کے نئے گورنر آئندہ ہفتے حلف اٹھا لیں گے۔