Reg: 12841587     

مسلم لیگ ن جاپان کے چئیرمین اور معروف کاروباری شخصیت ملک محمد یونس نے ٹوکیو ٹاور کے صدیق پیلس ریسٹورنٹ میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا

ٹوکیو (خصوصی رپورٹر)

مسلم لیگ ن جاپان کے چئیرمین اور معروف کاروباری شخصیت ملک محمد یونس نے ٹوکیو ٹاور کے صدیق پیلس ریسٹورنٹ میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا

معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک محمد یونس نے ٹوکیو کے مقامی ریسٹورنٹ میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا
جس کے مہمان خصوصی ٹوکیو جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ تھے
افطار ڈنر تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا
افطار ڈنر میں پاکستانی سفارت خانہ کے اسٹاف ،جاپان سے سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات،کمیونٹی رہنماوں کے علاؤہ صحافی برادری نے بھی بھر پور شرکت کی-
افطار ڈنر میں سفارت خانے سے
کمیونٹی ویلفیر اتاشی عاشج لقمان ، پریس قونصلر محمد مقرب،پاکستانی تاجر عنصر محمود بٹ ، سنیئر صحافی عرفان صدیقی و دیگر شامل تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کو راچڈیل میں خوش آمدید کہا

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ایس ایل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد

Related Posts
Total
0
Share