Reg: 12841587     

سیہون:کرم پور میں پاگل کتوں کی بہتات، حملوں میں 7 بچے زخمی

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

سیہون  میں 12 گھنٹوں کے دوران   پاگل کتوں کے حملوں سے 7 بچے زخمی ہوگئے۔

 تحصیل سیہون کے نواحی گاؤں کرم پور میں آوارہ کتوں کی بہتات سے علاقے میں شدید خوف و ہراس کی کیفیت طاری ہوگئی ہے۔

 پاگل کتوں نے علاقے میں  ایک ہی دن میں 12 گھنٹوں کے دوران راہ گیر بچوں پر حملے کرکے 7 بچوں کو زخمی کردیا، بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 دوسری جانب  علاقہ مکینوں نے یونین کونسل چنہ کی انتظامیہ سے پاگل کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر مزید 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

Next Post

سیہون:کرم پور میں پاگل کتوں کی بہتات، حملوں میں 7 بچے زخمی

Related Posts
Total
0
Share