Reg: 12841587     

ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

اسلام آباد: ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی۔

وزیراعظم شہبازشریف 10 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کےچیئرمین ہوں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خزانہ، تجارت، صنعت وپیداوار، قانون کے وفاقی وزراء اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

کمیٹی ایف بی آر میں اصلاحات کے منظور شدہ پلان پر عمل درآمدکی نگرانی کرےگی جب کہ ایف بی آر میں جامع اصلاحات اور آٹو میشن کیلئے سہولت فراہم کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

Next Post

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ

Related Posts
Total
0
Share