Reg: 12841587     

ہمارے مشکل وقت کے سیاسی ورکرز دوست اور ساتھی ہی مسلم لیگ ن کا اصل سرمایہ ہیں

(خصوصی رپورٹر)

ہمارے مشکل وقت کے سیاسی ورکرز دوست اور ساتھی ہی مسلم لیگ ن کا اصل سرمایہ ہیں انکا پاس رکھنا چاہیے۔ مناسب انتظام کے تحت انکی آراء کو حکومتی مشاورت میں شامل حال رکھنا چاہیے ۔ حکومتی بزنس میں انکی شمولیت فیصلہ سازی میں پختگی، نئے ووٹر سے رابطہ سازی،اور پراجیکٹ ڈیلیوری میں تیزی لانے کا سبب بنے گی۔
یہی کل کو ہمارے کام آنے والا اثاثہ ہیں ۔ باقی سب فصلی بٹیرے بھاگ جاتے ہیں ۔
بیرسٹر امجد ملک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ

Next Post

اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک سے خصوصی ملاقات اور مبارکباد

Related Posts
Total
0
Share