Reg: 12841587     

چوہدری امانت حسین مہر۔۔چوہدری عظمت حسین مہر۔۔چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری شعیب ورک کی طرفسے افطار ڈنر

(بارسلونا (جوزفین کرسٹینا

چوہدری امانت حسین مہر۔۔چوہدری عظمت حسین مہر۔۔چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری شعیب ورک کی طرفسے افطار ڈنر۔
قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر کی خصوصی شرکت
بارسلونا کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات چوہدری امانت حسین مہر ، ۔چوہدری عظمت حسین مہر ، ۔ چوہدری شعیب ورک اور چوہدری اشفاق باغانوالہ ، کی جانب سے بارسلونا میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر کے علاوہ معززین بارسلونا نے شرکت کی۔ افطار ڈنر میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا گرمجوشی کیساتھ پھول پیش کر کے استقبال کیا گیا۔اس افطار ڈنر میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کو جائے نماز گفٹ کیا گیا اور چوہدری یاسر اقبال کی ہمشیرہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی۔ تمام شرکاء نے چوہدری امانت حسین مہر۔۔چوہدری شعیب ورک۔۔چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری عظمت حسین مہر کی چاہت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انکے رزق میں برکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔جبکہ چوہدری امانت حسین مہر نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے قیمتی وقت سے نوازا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

مدینہ مسجد راچڈیل یو کے اسلامک مشن میں روزہ افطار کروانے والے خوش نصیب افراد جوپر تکلف اہتمام کرتے ہیں

Next Post

DIABETES CENTRE کے روح رواں ڈاکٹر رانا سہیل چئیرمین مراد علی خان اور انکی ٹیم نے نے ڈایا بیٹک کی آگہائ

Related Posts
Total
0
Share