Reg: 12841587     

DIABETES CENTRE کے روح رواں ڈاکٹر رانا سہیل چئیرمین مراد علی خان اور انکی ٹیم نے نے ڈایا بیٹک کی آگہائ

(لندن (عارف چودھری

DIABETES CENTRE کے روح رواں ڈاکٹر رانا سہیل چئیرمین مراد علی خان اور انکی ٹیم نے نے ڈایا بیٹک کی آگہائ اور اپنے نئے سینٹر راولاکوٹ آزاد کشمیر جس کے لئے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کشمیری ڈاکٹر اسرار ایچ خان نے اپنی طرف سے آٹھ کنال زمین عطیہ کی ھے کی تعمیر کے لئے اولڈھم کے مقامی ہال میں کاروباری سماجی شخصیت راجہ آفتاب خان کے تعاون سے فنڈ ریزنگ افطاری ڈنر کا اہتمام کیا جس میں برطانیہ بھر سے کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی اور فنڈ ریزنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا -نظامت کے فرائض برطانیہ کے مشہور پو ٹھواری شاعر راجہ طارق ربانی اور مسعود عالم شامی نے احسن طریقے سے ادا کئے دوسرے شرکت کرنے والوں میں فاروق عزیز -ڈاکٹر رانا ثناللہ -راجہ ظہو ر-سردار کامران -حاجی نثار -طارق محمود-رضوان راجہ -حاجی طارق -سردار عابد سعید – چودھری اسحاق بزمی-سردار افتخار -ڈاکٹر فاروق-اجمل-یاسر ایڈووکیٹ -غفار -مرشد لیاقت -پرویز ٹائسن -راجہ رضوان -جمیل احسن -عمر ندیم ٹرسٹی -میان غیارف حسین -راجہ جلیل -حسن شاہ -حسن رضا شامل تھے -ڈایا بیٹک سینٹر کے روح روان ڈاکٹر سہیل رانا اور چئیرمین مراد علی خان اور ٹرسٹی فاروق عزیز اور عمر ندیم کا کہنا تھا کہ ڈایا بیٹک ایک مہلک مرض ہے -ھم اسلام آباد میں انٹر نیشنل معیار کا ڈائیا بیٹک ہسپتال چلا رہے ہیں اور لاھور ساہیوال اور کراچی میں نئے ہسپتال زیر تعمیر ہے اور آج کی فنڈ ریزنگ راولااکوٹ آزاد کشمیر میں ڈائبیٹک ہسپتال کی تعمیر کے لئے کر رھے ہیں -انکا مزید کہنا تھا کہ جو اوورسیز ہمیں فنڈز دیتے ہیں وہ پاکستان جا کر وزٹ کر سکتے ہیں انکی دی ہوئ رقم سو پرسنٹ ڈیا بیٹک ہسپتالوں میں خرچ ہوتی ہے -ہم آج کے فنڈ ریزنگ افطار ڈنر میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں -آج کے فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کے منتظم راجہ آفتاب خان نے اپنے تمام دوست احباب اور کمیونٹی کے لوگوں کا آج فنڈ ریزنگ میں بھر پور حصہ لینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دی ڈائبیٹک سینٹر والے پاکستان میں لوگوں کا مفت علاج کر نے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -انٹر نیشنل مزہبی سکالر ڈاکٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ ڈائابیٹک مرض خاص طور پر ہماری کمیونٹی میں بہت پائ جاتی ہے آج کا فنڈ ریزنگ پروگرام میں ڈائابیٹک کی آگہائ بارے تفصیل سے بتایا گیا -ھم سب کو انکی بھر پور مدد کرنی چاہئے -میاں گراف حسین -سید عنصر شاہ -راجہ رضوان چودھری اسحاق بزمی اور مسعود عالم شامی اور دوسروں نے کہا کہ دی ڈائابیٹک سینٹر والے مستحق لوگوں کا اس موزی مرض کا فری علاج کر رہے ہیں -ہم برطانیہ میں موجود اپنی کمیونٹی سے بھرپور اپیل کرتے ہیں کہ اس نیک مشن میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں -تاکہ وہ اس نیک کام کو جاری رکھ سکیں اور آج کے کامیاب پروگرام کرانے پر کمیونٹی لیڈر راجہ آفتاب خان مبارکباد کے مستحق ہیں -ڈیابیٹک سینٹر کے بانی ڈاکٹر اسجد -روح رواں ڈاکٹر سہیل رانا -چیرمین مراد علی خان اور انکی ٹیم کا ضرورت مند افراد اور دکھی انسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھانا دوسروں کے لئے مشعل راہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

چوہدری امانت حسین مہر۔۔چوہدری عظمت حسین مہر۔۔چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری شعیب ورک کی طرفسے افطار ڈنر

Next Post

مٹیاری میں ڈاکو گاڑی شوروم کے مالک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

Related Posts
Total
0
Share