Reg: 12841587     

سیاسی و کاروباری شخصیات چوہدری خالد محمود ہنجرا مقصود احمد بٹ کا پاک وطن سیکیورٹی ایجنسی سیالکوٹ پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا

سیاسی و کاروباری شخصیات اوورسیز پاکستانیز مسلم لیگ ن برطانیہ بزنس کونسل کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا ،مسقط عمان کے سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ اور پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 45 کے صدر عمیر احمد بٹ ایڈوکیٹ کا پاک وطن سیکیورٹی ایجنسی سیالکوٹ کے چیف ایگزیکٹو اور مسلم لیگ ن العین کے چیئرمین ملک رشید احمد اعوان نمبردار نے پاک وطن سیکیورٹی ایجنسی آفس سیالکوٹ پہنچنے پر پھولوں کے گلدستے پیش کرکے اپنے ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا

مہمانان گرامی کی آمد پر چیف ایگزیکٹو پاک وطن سیکیورٹی سیالکوٹ ملک رشید احمد اعوان کے علاؤہ ، صدر اعوان اتحاد پاکستان ملک مشتاق اعوان ،ملک سجاد اعوان چیئرمین سپریم کونسل ا عوان اتحاد پاکستان، ملک اکرم اعوان صدر سیالکوٹ ا عوان اتحاد پاکستان ،ملک طفیل اعوان چیئرمین سیالکوٹ اعوان اتحاد پاکستان ،ملک اسد اعوان، جنرل سیکرٹری اعوان اتحاد پاکستان اور مینجر پاک وطن سیکیورٹی مہر بوٹا نے مہمانان گرامی کا پرتپاک استقبال کیا
چوہدری خالد محمود ہنجرا نے اپنی طرف سے ، مقصود احمد بٹ اور عمیر احمد بٹ ایڈوکیٹ کی جانب سے میزبان ملک رشید احمد اعوان اور انکے ساتھیوں کا پرتپاک استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا
اور نئے آفس کے افتتاح پر پاک سیکیورٹی ایجنسی کے ترقی و خوشحالی کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
انھوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ سیکیورٹی کا قیام ملک و قوم کے تحفظ و امن و سلامتی کے لیے نہایت مثبت اقدام ہے
ہم۔پاک وطن سیکیورٹی ایجنسی کو ملک و قوم کے تحفظ و امن کے لیے بھر پور تعاون کا یقین دلاتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں مدینہ شریف کے مقامی ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد نے پر تکلف عشائیہ دیا

Next Post

How Orphaned Hearts Changed Mine: My Journey with Almarah Foundation

Related Posts
Total
0
Share