Reg: 12841587     

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں شامل،صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن سندھ کابینہ کا حصہ بن گئے۔

شرجیل  میمن نے صوبائی وزیرکی حیثیت سےحلف اٹھالیا، ان سے قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے حلف  لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے شرجیل میمن کو صوبائی وزیرکا حلف لینے پرمبارکباد دی۔

ذرائع کا کہناہےکہ شرجیل میمن  کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دیا جائے گا۔

واضح رہےکہ شرجیل میمن کو گزشتہ روز سندھ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کو کابینہ سے فارغ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، 121 ہائبرڈ بسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ

Next Post

حمزہ شہباز کی حلف برداری، گورنر کو انکار سے تحریری طور پر آگاہ کرنے کیلئے 2 بجے تک مہلت

Related Posts

سنیئر رہنماء مسلم لیگ ن چوہدری کریم یوسف المعروف مولوی شکور کے آفس سیالکوٹ میں سیاسی و کاروباری شخصیت اور پی پی 45 سیالکوٹ مقصود احمد بٹ عمیر احمد بٹ کی خصوصی ملاقات ہوئی

(خصوصی رپورٹر) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے قریبی و مخلص ساتھی اور سنیئر رہنماء…
Read More
Total
0
Share