Reg: 12841587     

ملک کا سربراہ نوجوان ہونا چاہیے یا عمر رسیدہ تجربہ کار ؟ پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

 الیکشن سے ایک روز قبل  ملک کیلئے منتخب کیے جانے والے سربراہ سے متعلق  پاکستانی  عوامی کی مختلف آرا  سامنے آئی ہیں۔ملک کا سربراہ نوجوان ہونا چاہیے یا عمر رسیدہ تجربہ کار؟  اس حوالے سے پاکستان میں  کوئی تجربے کا حامی ہے توکوئی نوجوان قیادت کو موقع دینے کے حق میں ہے ملک کے سربراہ کیلئے بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ  انہیں نوجوان یا بزرگ سے کوئی سروکار نہیں بلکہ سربراہ ایسا ہو جو ملک اور عوام کی قسمت بدل دے۔واضح رہےکہ الیکشن میں صرف ایک دن باقی ہے جس کے لیے  پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہےووٹ کے لیے اصلی شناختی کارڈ لازمی ہے  اور  زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جاسکے گا، ووٹرز پولنگ اسٹیشن کی معلومات کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈنمبر 8300 پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

نگران وفاقی کابینہ کی پشاور کی احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری

Next Post

ن لیگ مرکز اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آ رہی ہے: مریم نواز

Related Posts
Total
0
Share