Reg: 12841587     

الیکشن کمیشن امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کب جاری کرنے کا پابند ہے؟

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

الیکشن ایکٹ 2017 کے الیکشن رولز کے مطابق الیکشن کمیشن فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری ہونے کے بعد پولنگ کی تاریخ کے 14

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے حتمی نتائج 22 فروری تک جاری کرنا ہیں، نوٹیفکیشن کے بعد نو منتخب آزاد ارکان کے پاس کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کے لیے 22 سے 25 فروری تک کی مہلت ہوگی، یعنی انہیں تین دن کے اندر کسی سیاسی جماعت کا حصہ بننا ہوگا۔

 صدر مملکت حلف برداری کے لیے انتخابات کی تاریخ یعنی 8 فروری کے 21 ویں دن قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کریں گے۔

صدر چاہیں تو الیکشن کمیشن کا تمام پراسیس مکمل ہونے پر وزارت پارلیمانی امور کی سفارش پر اس سے پہلے بھی اجلاس بلاسکتے ہیں۔

دن کے اندر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous Post

انتخابات سے پاکستان میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا، فافن

Next Post

حکومت سازی کا معاملہ: (ن) لیگ ، پی پی اور دیگر اتحادی نزدیک آنے لگے

Related Posts

چوہدری امانت حسین مہر۔۔چوہدری عظمت حسین مہر۔۔چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری شعیب ورک کی طرفسے افطار ڈنر

(بارسلونا (جوزفین کرسٹینا چوہدری امانت حسین مہر۔۔چوہدری عظمت حسین مہر۔۔چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری شعیب ورک کی طرفسے…
Read More
Total
0
Share