Reg: 12841587     

پاکستان میں تیل کی قیمتیں پورے خطے میں سب سے کم ہیں: فواد چوہدری

(عابد حسین (چیف رپورٹر اسلام آباد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو  ملک میں  پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں اس پورے خطے میں سب سے کم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو ہونے والی جیل کی سزا کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں اور فسادات میں اب تک 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Next Post

تربت کے قریب کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 4 افراد لاپتہ

Related Posts

پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل /ٹریڈ کونسلر محمد اختر کا ہارورڈ سلیسٹرز کے ڈائریکٹرز بابر افضل ،زبیر افظل ،شعیب افضل اور سابق مئیر کونسلر افتخار کی دعوت پر بلیک برن کا دورہ بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں

بلیک برن (عارف چوہدری) پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصل جنرل طارق وزیر نے بلیک برن میں فریکلٹن…
Read More
Total
0
Share