Reg: 12841587     

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر ہفتے کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔واضح رہے کہ رواں برس شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راچڈیل:چودھری خالد ہنجرا ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر گھر منتقل ہوگئے

Related Posts

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارتخانے سے ’ایک ہزار شینگن ویزا سٹِیکرز‘ چوری، پاکستانی ایئرپورٹس کو الرٹ جاری

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز پاکستان کی وزارت خارجہ نے وفاقی وزارتِ داخلہ اور فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی…
Read More

ممتاز سماجی سیاسی شخصیت رضیہ چوہدری نے کبابش پیری پیری اولڈہم میں پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے قونصل جنرل طارق وزیر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) برطانیہ اور بین الاقوامی سطح پر خواتین کے حقوق کو تحفظ دینے کے لیے سرگرم سماجی…
Read More
Total
0
Share