Reg: 12841587     

میں بغیر چھالیا میٹھا پان کھاتی ہوں، منشا پاشا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ میرے شوہر جبران ناصر سوری کہنے میں دیر نہیں لگاتے، میں نے جہیز نہیں دیا، اپنے گھر کے لیے خود چیزیں خریدنا الگ بات ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ منشا پاشا کا کہنا تھا کہ میں بغیر چھالیا میٹھا پان کھاتی ہوں۔

پروگرام میں شریک اداکار جنید خان نے کہا کہ پاکستان میں بہت کم لوگ سینما جا کر فلم دیکھتے ہیں۔

مہمانوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کی تعریف بھی کی۔

سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا کہ رضوان بہت دلیر آدمی ہے، رضوان کے قد کاٹھ پر نہ جائیں، اس کے کردار پر جائیں، رضوان ایک اثاثہ ہے۔

سابق اسپن بالر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کا ایمان بہت مضبوط ہے، یہی اس کی کامیابی کا راز ہے۔

پروگرام میں 500 کی دوڑ میں اداکارہ منشا پاشا اور اداکار جنید خان شہزاد رائے کو ہرانے میں ناکام رہے۔ منشا پاشا نے 452 اور جنید خان نے 442 پوائنٹس اسکور کیے جبکہ شہزاد رائے 465 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی: مچھر کوائل سے آگ لگ گئی، 4 گارڈز زخمی

Next Post

کوئٹہ: دودھ 20 روپے مہنگا

Related Posts

مراکش کےسیاحتی ساحل سمندر پہ واقع شہر اگادیر میں پاکستانی لذیذ کھانوں سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں

اگادیر (رپورٹ چودھری عارف ) ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کہ دنیا بھر کے سیاح ہمارے ہوٹل…
Read More

دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف سے اپنے آفس میں پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں شاندار کامیابی پر دبئی میں کیک کاٹا گیا

دبئی(بیورورپورٹ) دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف…
Read More
Total
0
Share