Reg: 12841587     

’والدین ہوتے تو بہت خوش ہوتے‘، ابرار الحق نے غلاف کعبہ سینے کی ویڈیو شیئر کر دی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

معروف گلوکار اور سماجی رہنما ابرارالحق نے غلاف کعبہ اپنے ہاتھ سے سینے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں ابرارالحق کو غلافِ کعبہ پر سوئی سے ٹانکے لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے ساتھ جاری پیغام میں ابرار الحق نے لکھا کہ’ آج میرے والدین زندہ ہوتے تو بہت خوش ہوتے کہ ان کے گناہ گار بیٹے کو اللّٰہ تعالیٰ نے اس سال کے نئے غلافِ کعبہ پر سونے کے دھاگے سے ایک ٹانکا لگانے کی سعادت دی ہے ‘

واضح رہے کہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گوادر ، پسنی اور اورماڑہ میں زلزلےکے جھٹکے

Next Post

سندھ میں بچوں میں ڈائریا اور پیچش کےکیسز میں ہوشربا اضافہ

Related Posts

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔

لندن (عارف چودھری) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت حکمران اتحاد کا اجلاس ہوا۔ جس کی اندرونی…
Read More
Total
0
Share