Reg: 12841587     

لاہور ہائی کورٹ سے فرار ملزم کو مخالفین نے پکڑ لیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرئونڈ نیوز).

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر جھگڑے کا ملزم فرار ہو گیا تاہم اسے وہیں موجود مدعی کے ساتھیوں نے پکڑ لیا۔

اس موقع پر فریقین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے کو تھپڑ اور گھونسے مارے گئے۔

واضح رہے کہ ملزم سجاد پر محمد امین کو زخمی کرنے کا مقدمہ لاہور کے تھانہ تتلے والی میں درج تھا۔

ملزم سجاد لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر باہر بھاگا تو وہاں موجود مدعی کے ساتھیوں کے ہاتھوں پکڑا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چینی اور گندم پر ڈاکا کس نے ڈالا، شاہد خاقان

Next Post

سانحۂ ساہیوال: جھوٹی گواہی پر مدعی کو نوٹس جاری

Related Posts

حق خودارادیت کے علاوہ کشمیری عوام کو کوئی حل قبول نہیں, صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم خان

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار…
Read More
Total
0
Share