Reg: 12841587     

عوام حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں،وزارت مذہبی امور

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارت مذہبی امور نے تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں۔

وزارت مذہبی امور نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہےکہ ابھی حج پالیسی کا نہ تو اعلان ہوا ہے اور نہ ہی کسی کو حج بکنگ کی اجازت ہے۔جب تک حج پالیسی 2022ء کا اعلان نہ ہو کسی ٹور آپریٹر یا کسی ایجنٹ کو کسی بھی شخص سے رقم جمع کرنے یا پاسپورٹ جمع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق اگر کوئی فرد یا کمپنی یہ تقاضا کرے تو فوراً وزارت مذہبی امور کو اطلاع دی جائے تاکہ ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب میں آج بھی شدید دھند، موٹرویز بند

Next Post

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور، اپوزیشن سراپا احتجاج

Related Posts

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی قیادت میں وفد نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی

اسلام آباد(بیورو چیف رپورٹ) سعودی عرب کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن رانا طارق محمود…
Read More
Total
0
Share