Reg: 12841587     

منڈی بہاؤالدین، طالبعلم پر تشدد کے ملزم گرفتار

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

منڈی بہاؤالدین میں پنجاب کالج کے طالب علم پر تشدد کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے۔

گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رِائے نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل کی تھی۔

پولیس کے ایکشن پر شہزاد رائے نے حکام کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ اتوار کے روز بااثر ملزمان نے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

معروف براڈ کاسٹر یاور مہدی انتقال کرگئے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

Related Posts

معروف کالم نگار و سنیئر جرنلسٹ نارتھ زون مانچسٹر بیورو چیف دنیا نیوز،پاکستان پریس کلب مانچسٹر برطانیہ کے جنرل سیکرٹری اور معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اسحاق کا میانی سیالکوٹ خالد چوہدری کی رہائش گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال

معروف کالم نگار و سنیئر جرنلسٹ نارتھ زون مانچسٹر بیورو چیف دنیا نیوز،پاکستان پریس کلب مانچسٹر برطانیہ کے…
Read More
Total
0
Share