
معروف کالم نگار و سنیئر جرنلسٹ نارتھ زون مانچسٹر بیورو چیف دنیا نیوز،پاکستان پریس کلب مانچسٹر برطانیہ کے جنرل سیکرٹری اور معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اسحاق، میرپور سے چوہدری محمد اسحاق کے بھانجےچوہدری محمد احتشام کو خالد چوہدری، خالد چوہدری کے بڑے بھائی چوہدری ناظم الطارق،معروف کاروباری شخصیت مطلوب بٹ نے میانی سیالکوٹ خالد چوہدری کی رہائش گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا
