Reg: 12841587     

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹریننگ سیشن منسوخ

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

راولپنڈی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بارش نے مداخلت کردی۔

ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ کی تیاریاں متاثر ہوگئیں اور دونوں ٹیموں کا آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ  کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل یعنی 4 مارچ سے شروع ہونا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم پیٹ کمنز کی قیادت میں 24 برس بعد 27 فروری کو پاکستان پہنچی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

Next Post

ریاست ورجینیا میں کار چوری کی واردات میں پاکستانی امریکی قتل

Related Posts

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ حاصل کرنے والی نرس وینی لیکردال: ’ایوارڈ وصول کرنے کے لیے خصوصی طور پر پاکستانی لباس سلوایا‘

مشال ارشد سیالکوٹ سے وینی لیکردال کہتی ہیں کہ ’جب مجھے اطلاع ملی کہ حکومت پاکستان مجھے ایوارڈ…
Read More
Total
0
Share