Reg: 12841587     

خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سنگاپور: روس یوکرین کشیدگی کے باعث دنیا میں خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 117 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 114 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گیا ہے۔

عالمی منڈی میں گیس کی قیمت بھی 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح کے قریب آگئی ہے جبکہ دوران ٹریڈنگ گندم کی قیمت میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل اور اجناس کی قیمتیں بہت تیزی سے اوپر جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گیلانی کا الیکشن ٹریلر تھا، وزیراعظم کو عدم اعتماد میں ایسے ہی شکست دیں گے: بلاول

Next Post

عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

Related Posts
Total
0
Share