Reg: 12841587     

امریکہ کی یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

امریکہ نے یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی.

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے امداد کے بل پر دستخط کردئیے۔امریکی امداد یوکرینی مہاجرین اور دفاعی ضروریات کے لیے استعمال ہوگی۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کے لیے ہم یوکرینی عوام کے ساتھ ہیں،ہم یوکرین کی ہر طرح سے مدد جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق

Next Post

کون چاہتا ہے کہ مونس الٰہی گرفتار ہوجائیں؟

Related Posts

روچڈیل کیئر آرگنائزیشن / ناردرن کیئر الائنس این ایچ ایس گروپ روچڈیل انفرمری میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کلینک کا آغاز کر رہے ہیں اس پائلٹ کلینک کو روچڈیل مساجد کونسل کا تعاون بھی حاصل ہے۔

روچڈیل سے ( کونسلر ثمینہ ظہیر) گر آپ کی عمر 45سال سے زیادہ ہے ؟غیر رسمی نگہداشت کرتے…
Read More
Total
0
Share