Reg: 12841587     

امریکا: سابق گورنر نیوجرسی کرس کرسٹی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننےکی دوڑ میں شامل

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

امریکی ریاست نیوجرسی کے سابق گورنر کرس کرسٹی 2024 کے انتخابات میں امریکا کے  ری پبلکن صدارتی امیدوار بننےکی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس کرسٹی نے ریاست نیو ہیم شائر سے انتخابی مہم کا آغاز بھی کر دیا۔

7 برس پہلے کرس کرسٹی نے صدارتی ریس سے دستبردار ہوکر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کی تھی۔

تاہم اب  کرس کرسٹی  نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں کو تقسیم در تقسیم کر کے چھوٹا کردیا،ایک گروپ کو دوسرے کے سامنے لاکھڑا کیا ، اس لیے صدارتی الیکشن لڑنا چا ہتاہوں کیونکہ فکر مند ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

محکمہ ایکسائز نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا دی

Next Post

پشاور : سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ

Related Posts
Total
0
Share