Reg: 12841587     

پاور ڈویژن نے ناقص کارکردگی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

قومی احتساب بیورو (نیب) کا خوف، 27 پاور پلانٹس بند، ایل این جی بھی نہیں خریدی گئی، پاور ڈویژن نے ناقص کارکردگی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ میں بتایا کہ نیب کے خوف سے فیصلہ سازی متاثر ہوئی، ملک میں بجلی کی قلت نہیں، بندش کے شکار پاور پلانٹس 5 ہزار 751 میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فنی خرابیاں فوری دور کرنے کی ہدایت کر دی اور متعلہ حکام کو فوری طور پر لوڈ میجنمنٹ پلان تیار کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

غیر ملکی خط کا معاملہ دوبارہ قومی سلامتی کمیٹی میں لایا جائے: شاہد خاقان

Next Post

پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

Related Posts

ہم نے صوبے کے 34اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد یقینی بنایا :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

منتظر مہدی(اسلام آباد) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے صوبے کے 34اضلاع میں…
Read More
Total
0
Share