Reg: 12841587     

کراچی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بعض سڑکیں بند

مشال ارشد سی ایم انڈرگراؤنڈ نیوز

کراچی میں سکیورٹی خدشات  کے پیش نظر بعض سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے  اور  پیپلزچورنگی سے گاڑیوں کو متبادل راستوں پر موڑا جارہا ہے۔

ٹریفک  پولیس کا بتانا ہےکہ کوریڈور تھری پر خدادداد کالونی کٹ بھی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے جب کہ کوریڈور تھری سے مزارقائد کی پارکنگ جانے والا کٹ بھی ٹریفک کے لیے بند ہے۔

ٹریفک  پولیس کے مطابق سڑکوں پر سکیورٹی وجوہات پر بند کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بنی گالہ میں موجود پی ٹی آئی کارکن مسلح ہیں: پولیس

Next Post

مجھ سے کہا گیا کہ لانگ مارچ کو آگے لے جاؤ، بات ہو رہی ہے، عمران خان

Related Posts

کاروباری شخصیت چودھری خالد محمود نے کشمیری راہنما کونسلر شکیل احمد کوراچڈیل کے ڈپٹی مئیر نامزد ہونے پر راج پیلس ریسٹورنٹ میں اسقبالیہ دیا

لندن(عارف چودھری) یو کے یورپ کی کاروباری شخصیت اور اسلامک یورپین سینٹر کے ایڈوائزر چودھری خالد محمود نے…
Read More
Total
0
Share