Reg: 12841587     

امارات کا کرونا وباء بارے سرکاری میڈیا بریفنگ ختم کرنے کا اعلان

ابوظبی (خصوصی رپورٹ)

نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر طاہر الامیری نے کرونا وباء بارے میڈیا بریفنگ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف اس صورت میں ہوگی اگرملک میں وباء کے حوالے سے غیر معمولی صورتحال پیش آتی ہے۔

دوسری جانب وزارت صحت کی سرکاری ترجمان ڈاکٹر فاطمہ العطار نے کہا کہ دو برس سے متحدہ عرب امارات نے صحت کے شعبے اور اس کے اہل انسانی وسائل کی مدد کے ساتھ کرونا وباء کے اثرات سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری طبی وسائل فراہم کرکے معاشرے کی صحت اور حفاظت کے لیے اہم کوششیں کی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا بےنظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت

Next Post

معروف بھارتی گلوکار قاتلانہ حملے میں ہلاک

Related Posts
Total
0
Share