Reg: 12841587     

’پاکستان کو کسی سے نہیں پاکستانیوں سے خطرہ ہے ‘

مشال ارشد سی ایم انڈگراونڈ نیوز

پاکستانی گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔

فرحان سعید کی جانب سے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی گئی ہے جس میں کیپشن درج تھا کہ تھپڑ ، چانٹے ، گالیاں، ٹرولنگ، میمز سن کر کون سا ملک آپ کے ذہن میں آتا ہے۔

فرحان سعید پاکستانی عوام سے درخواست کی کہ خدا کے لیے ایک قوم بن کر رہیں نہ کہ مجمع بن کر، اللہ کی قسم پاکستانیوں کو کسی سے خطرہ نہیں ہے مگر پاکستانیوں سے ہے ۔

اداکار نے اپنی پوسٹ میں پاکستانیوں کو تنبیہ کی کہ ابھی وقت ہے لیکن ہمیشہ نہیں رہے گا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل کے درمیان شدید گرما گرمی کا واقعہ پیش آچکا ہے جو سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکی صدر کو اہلیہ کی ڈانٹ، جوبائیڈن کو سلیوٹ کرنا پڑ گیا

Next Post

لاہور چیمبر نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دیں

Related Posts

واہلاہاؤس میں چوہدری خالد ہنجرا اورملک منظور حسین اعوان کوپرتکلف عشائیہ دیا گیا اور پھولوں کے ہار و گلدستے پیش کرکے والہانہ استقبال کیا گیا

بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واھلا) برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد ہنجرا اور سعودی عرب…
Read More
Total
0
Share