(نمائندہ کوئٹہ)
ترجمان کسٹمز کے مطابق کسٹمز کے عملے نے خفیہ اطلاع پر لکپاس چیک پوسٹ پر ایک ٹرک سے442 بوری یوریا کھاد،بھاری مقدار میں بھارتی گٹکااورغیر ملکی سگریٹ برآمد کرلیں جو اندورن ملک اسمگل کی جارہی تھی ۔
برآمد کئے گئے غیر ملکی سامان اورکھاد کی مالیت ساڑھے 3 کروڑ روپے ہے۔