Reg: 12841587     

کراچی میں کورونا کی شرح میں کمی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی میں کورونا وائرس کی شرح میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 8  ہزار 353 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 217 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.59 فیصد رہی۔

محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد میں 67 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3 کیسز مثبت آئے اور شرح 4.48 فیصد رہی۔

ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 9 ہزار 471 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 235 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.48 فیصد رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

Next Post

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Related Posts

سابق صدر کشمیرپریس کلب میرپور و سینٹرل یونین آف جرنلسٹس آزادکشمیر حافظ مقصود اور  آزاد کشمیر کےممتاز صحافی چوہدری خالد انجم کی مانچسٹر برطانیہ آمد پر برطانیہ کے معروف صحافیوں کیطرف سے پر تکلف عشائیہ

روچڈیل سے سید فرحت کاظمی۔ کشمیر و فلسطین سمیت تمام محکوم اقوام کی آواز کو بلند رکھنا ہم…
Read More
Total
0
Share