Reg: 12841587     

عالیہ بھٹ کا رنویر سنگھ کے حالیہ فوٹو شوٹ پر رد عمل

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنویر سنگھ کے حالیہ فوٹو شوٹ پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

کچھ روز قبل رنویر سنگھ نے ایک فیشن میگزین کے لیے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش رہیں جب کہ  صارفین کی جانب سے اداکار پر سخت تنقید کی گئی۔

تاہم اب اپنی فلم ‘ڈارلنگ’ کا ٹیزر  ریلیز ہونے کے موقع پر عالیہ بھٹ سے صحافی نے رنویر سنگھ کی ان تصاویر سے متعلق سوال کیا۔

عالیہ بھٹ نے جواب دیا ‘میں اپنے پسندیدہ رنویر سنگھ کے بارے میں کچھ بھی منفی بات کہنا پسند نہیں کروں گی، میں اس سوال کو برداشت بھی نہیں کرسکتی’۔

اداکارہ نے کہا ‘میں ان سے محبت کرتی ہوں اور وہ صرف میرے نہیں بلکہ یہاں موجود ہر کسی کے پسندیدہ اداکار ہیں، انہوں نے ہمیں بہترین فلمیں دی ہیں ، اسی لیے ہمیں رنویر کو صرف محبت اور پیار دینا چاہیے’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے

Next Post

‘ہمارا پیچھا کیا گیا’، کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

Related Posts

سابق صدر کشمیرپریس کلب میرپور و سینٹرل یونین آف جرنلسٹس آزادکشمیر حافظ مقصود اور  آزاد کشمیر کےممتاز صحافی چوہدری خالد انجم کی مانچسٹر برطانیہ آمد پر برطانیہ کے معروف صحافیوں کیطرف سے پر تکلف عشائیہ

روچڈیل سے سید فرحت کاظمی۔ کشمیر و فلسطین سمیت تمام محکوم اقوام کی آواز کو بلند رکھنا ہم…
Read More

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ پہلے دن سے حکومت میں آنے کے مخالف تھے، لاڈلے کا چار سال کا گند ہم پر ڈال دیا گیا۔

لندن(عارف چودھری) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے…
Read More
Total
0
Share