Reg: 12841587     

سیالکوٹ شہر کی اپنی ائیرلائن کو ایک اور اعزاز مل گیا۔

بیورو چیف ( چوھدری عدنان افتخار واھلا)

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرسیال کو بین الااقوامی پروازوں کی اجازت دے دی ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائیرسیال کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ائیرسیال کو عرب امارات۔قطر،اومان،عراق اور ایران کے لئے بین الااقوامی پروزوں کی اجازت دی گئی ہے۔

ائیر سیال کو نوٹیفکیشن دیئے جانے کی تقریب اسلام آباد میض منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ۔سی ای او ائیرسیال امین احسن سمیت دیگر افراد شریک تھے۔

سیالکوٹ جس کا نام صنعت و تجارت کے حوالے سے دنیا بھر میں پہچانا جاتا تھا ڈرائی پورٹ۔ائیرپورٹ کے بعد ائیر سیال کی وجہ سے بھی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت متعدد لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم

Next Post

شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، انہیں توڑنے کیلئے ذلیل کیا گیا: عمران خان

Related Posts
Total
0
Share